سونے کی قیمت میں مزید 1200روپے فی تولہ کا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید 1200روپے فی تولہ کا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی ۔۔۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ […]

آپ کون ہیں، آپ کا انٹرسٹ کیا ہے، چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو جھاڑ پلا دی

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کو جھاڑ پلادی، ریمارکس میں کہا کہ آپ کو اس عمارت میں کیا دلچسپی ہے، آپ کورٹ روم سے چلے جائیں۔جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی […]

موبائل فون کال سستی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون کال سستی کر دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال سستی کر دی ہے ۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق یکم […]

تحریک انصاف کے سینئر وزیر عبد العلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دے د یا

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کےسینئر رہنما و وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دےد یا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے جمعہ کو پنجاب کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک کے عہدے سے مستعفی ہونے کا […]

محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ جب تک ٹیم مینجمنٹ اْن سے رابطہ نہیں کرے گی تب تک وہ ٹیم میں واپسی نہیں کریں گے۔ٹی 10 لیگ کے دوران محمد عامر نے ورچوئل پریس کانفرنس کی […]

ازبکستان کے صدر نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی نے ٹیلی فون کیا ، ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم […]

امریکی ڈالر 8 سے 9 روپے نیچے آئے گا مشیر خزانہ شوکت ترین نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملکی کرنسی مزید مضبوط ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین نے اسٹاک ایکس چینج میں تقریب کے […]

پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے

اسلا م آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے قوم کیساتھ ایک ساتھ تین بڑی […]

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں اسٹیڈیم کی طرف […]

15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ ۔۔    طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ ۔۔ طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج جمشید کنڈی کو گرفتارکر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج کو ڈینٹل […]

close