مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار ٗ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا مغربی ہوائوں کا ایک […]

سرخ آنکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی […]

پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان سمیت 200 سرکردہ شخصیات نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اور ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہونے والے ہندو مذہب کے اجتماع […]

بلال یاسین کے کیس کی تحقیقات میں مزید اہم پیشرفت

لاہور( پی این آئی)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کے کیس کی تحقیقات میں مزید اہم پیشرفت ہوئی ہے،حملے میں استعمال ہونے والے اسلحہ سے متعلق ابتدائی معلومات حاصل کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بلال یاسین […]

اب صحت کارڈ کونسے افرادحاصل کر سکیں گے محکمہ صحت نے بڑی شرط کو لازم قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حصول کے لیے نادرا میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کا نادرا میں اندراج […]

مری سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد سیاح زخمی ، ایک سیاح کی آنکھ ضائع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )نئے سال کی خوشیاں منانے ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا جب کہ سیاحوں کے ہجوم کو پولیس کے کچھ اہلکاروں نے پیچھے دھکیلتے ہوئے اچانک لاٹھی چارج شروع کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سال2022 […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹر فارگورننس ریسرچ نے اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے سال 2021 کے لیے بہترین قرار دئیے جانے […]

پاکستان میں مہنگائی دنیا کی نسبت بہت کم ہے، فواد چودھری نے آئندہ پانچ ماہ میں قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے، مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے کے کئی سیکشن بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند کردئیے گئے۔نجی ٹی وی اے اے آر وائی نیوز کے مطابق بارشوں کے باوجود پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند نہ چھٹ سکی، کئی مقامات […]

پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی […]

close