ملک میں چینی کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، بُری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوگر ملزایسویشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بار بار یاددہانی کرا رہے ہیں کہ گنے کی قیمت مڈل مینوں کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی وجہ سے ملک بھر میں چینی […]

بھارت میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ بابا وانگا کی بھارت سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نئی دہلی (پی این آئی)بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا کی جانب سے کی […]

بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم، مغربی ہوائوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل، کئی روز تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی اچھی بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کسانوں کے چہرے بھی کھل اٹھیں گے، رواں موسم سرما کے دوران مغربی ہواوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہو گا، […]

اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز لیکن اثر میں کتنا طاقتور ہے؟ طبی ماہرین نے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز جبکہ خطرناک اثرات میں کمزور ترین ہے، پروفیسرڈاکٹرجاوید اکرم اور ڈاکٹر جاوید حیات نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومیکرون سے دنیا میں شرح اموات کم ہے، تین ہفتوں تک […]

2022میں پاکستانیوں کو کونسی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے؟ وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے اسی لیے مہنگائی کی لہر آتے ہی حکومت نے ہر گھر کو صحت کارڈ دیا،عوام کو احساس راشن کارڈ دینے جارہے ہیں جس پر انہیں ضرور ی […]

سعودی عرب میں شدید برفباری، کون کونسے علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟

ریاض(پی این آئی)نئے سال کے آغازپرسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خطۂ تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی […]

ملک کے بیشتر شہروں میں کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر […]

مہنگے موبائل فون رکھنے کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ٹیکس بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں موبائل فون پر فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا ہے، 30 سے 200 مالیت کے موبائل فون پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، 200 سے 501 ڈالر سے زائدمالیت […]

عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکلوانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکلوانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان۔۔۔ سال 2022 ءکیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ٹیرف میں اضافے کیلئے نیپرا سے رابطہ کر لیا ۔نجی ٹی […]

نئے سال کا پہلا دن، سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں سال نو کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 371 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالرز کا اضافہ ہوا، […]

close