اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنے اضافے کی سمری ارسال کی اور اضافہ کتنا کر دیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنےکی سمری بھیجے جانے کا انکشاف، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کے بجائے 4 روپے اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم […]

ڈرامہ سیریل ’صنفِ آہن ‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سری لنکن اداکارہ ’یحالی تاشیہ‘کون ہیں اور انہیں کس طرح پاکستان لایا گیا؟ پہلی بار خود ہی تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے معروف ڈرامے ’’ صنف آہن‘‘ کے اس وقت ہر طرف چرچے ہیں اور اس میں سر لنکا کی نوجوان اداکارہ ’’یحالی تاشیہ‘‘ بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ، انہوں نے پاکستان کے سفر اور یہاں کام […]

5کروڑروپے تک قرضہ حاصل کریں، حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) اگر ہمیں مختلف مالیاتی اداروں کی ڈکٹیشن سے باہر نکلنا ہے تو آپ نوجوان یہ ممکن بنا سکتے ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا نوجوانوں کیلئے 5 کروڑ تک قرض دینے کا اعلان- تفصیلات کے مطابق گورنر عمران اسماعیل نے کہا […]

ملک میں کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، سربراہ این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر سے خبردار کردیا ‘ سربراہ این سی او سی کہتے ہیں کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان نے جے ایف 17تھنڈر کا خطرناک اور جدید ترین ورژن تیار کر لیا، طیارہ کونسی نئی ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا؟ دفاعی میدان میں بڑی کامیابی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا بلاک تھری ورژن تیار کرلیا ، مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین ریڈار کا حامل جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری سنگل […]

نواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نوازشریف علاج کرا کر ہی وطن واپس آئیں گے، نوازشریف جلد واپس آتے ہیں تو ان کا ذاتی فیصلہ ہوگا، پارلیمان میں اتفاق رائے کی بالکل گنجائش ہے،شہبازشریف نے […]

پاکستان واقعی دنیا کا سستا ترین ملک ہے؟ جہانگیر ترین نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کا گزارہ مشکل ہوچکا ہے۔جہانگیر ترین نے کراچی میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ان کے والد کے انتقال پر […]

کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ سردیوں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہو رہا اور پیر 3 جنوری 2022 سے تمام […]

ارجنٹینا کے فٹ بالر لیونل میسی کے مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

بیونس آئرس (پی این آئی) ارجنٹینا کے فٹ بالر لیونل میسی کے مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی۔۔ ارجنٹینا کے سٹار فٹ بالر لیونل میسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔لیونل میسی کے فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین نے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے […]

سال کی بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم کا انتخاب، بابراعظم کپتان جبکہ کون کونسے پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا؟

دبئی(پی این آئی) سال کی بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم کا انتخاب، بابراعظم کپتان جبکہ کون کونسے پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا؟۔۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سال کی بہترین ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا ہے۔کرک انفو نے اپنی ٹیم میں […]

محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں اڑا کر میدان مار لیا

لاہور (پی این آئی )محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں اڑا کر میدان مار لیا۔۔۔  پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کر […]

close