6دن مسلسل موسلادھار بارشیں، اب لوگ دھوپ کو ترسیں گے، موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جنوری بروز سوموار سے 9 جنوری بروز اتوار کے دوران پاکستان کے تمام علاقوں میں زبردست بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برف باری کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی۔مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگر دو طاقتور اور […]

حکومت کے کئی وزراء بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں معروف ماہر فلکیات کی 2022 سے متعلق تہلکہ خیز پیشگوئیاں

اسلام آباد (پی این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے سال 2022کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بنک کم ہونے اور عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روزگاری سمیت بحرانوں میں […]

کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کےـالیکٹرک کے صارفین کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 80 پیسے مہنگی اورنومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ […]

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق […]

چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

مکوآنہ (پی این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔کمپنی نے ایک بیان جاری […]

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں، صنعتی ترقی کے بغیر ملک ترقی […]

یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار یہ ہے کہ 5 جنرلز کے ناموں کی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو بھیجی جاتی ہے ، سیکرٹری ڈیفنس کا تقرر میں کوئی رول […]

ملک میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے‎

اسلام آباد (پی این آئی ) خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ اس دریافت کا اندازہ گزشتہ ایک دہائی میں سب سے بڑا قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

“عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے” ،صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اتوارکوکراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو […]

گاڑی پر فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد گاڑی چھین کر فرار ، ریحام خان کا حملے کے بعد بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمرا ن خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ریحام خان گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور نیوز اینکر ریحام […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 3دن بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات کی خون جمادینے والی سردی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ 3 جنوری کو شمالی بلوچستان سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، یہ سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ کے بعد ملک بھر میں پھیل سکتا ہے۔سسٹم کے زیرِ اثر 4 سے 7 جنوری کے دوران کراچی […]

close