ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ، نامعلوم افراد گاڑی چھین کر فرار ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمرا ن خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم ریحام خان گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور نیوز اینکر ریحام […]

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے لیے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الا اقوامی کرکٹ سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع ابرآلوداورموسم سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)من پسند افراد سے ملی بھگت کرکےلاکھوں روپے کی گاڑیاں سستے داموں نیلام کی گئیں، پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑےگھپلے، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں […]

اومی کرون کا حملہ، برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیاں لگا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت، متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی […]

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات میں توسیع نہیں کی جائے گی۔کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل پیر سے […]

بلدیاتی الیکشن میں وہ غیر جانبدار رہے مگر2018الیکشن میں۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن پھر بول پڑے

پشاور(پی این آئی)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابی عمل میں مداخلت کی گئی لیکن بلدیاتی انتخابات میں ’وہ‘ غیر جانبدار نظر آئے، غیر جانبدار کردار ادا کرنے والوں کو سراہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان […]

عمران نیازی کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کا وقت آگيا، 2022الیکشن کا سال قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، […]

بوم بوم شاہد آفریدی کی مداحوں کیلئے بڑی خبر، ریٹائرمنٹ کے حوالے سےاہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی جب اللہ مجھے بلائے گا۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میری ریٹائرمنٹ تب ہوگی […]

اپوزیشن میں اختلافات؟ اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کیخلاف مارچ ملتوی ہونے کا امکان، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے اعلان کردہ حکومت مخالف لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے پی ڈی ایم […]

سالِ نو کی پہلی برفباری، کہاں کہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟ سیاحوں کیلئے خوشخبری

گلگت(پی این آئی)سال نو کی پہلی برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، اسکردو ، گلگت ، ہنزہ ، چلاس اور زیارت میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ملک میں برفباری کے ایک […]

close