سونا پھر کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریدار شدید پریشان

کراچی (پی این آئی)سونا پھر کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریدار شدید پریشان ۔۔۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ آٹھ ہزار 282 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1825 ڈالر ہوگئی ہے۔

close