اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹر فارگورننس ریسرچ نے اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے سال 2021 کے لیے بہترین قرار دئیے جانے […]

پاکستان میں مہنگائی دنیا کی نسبت بہت کم ہے، فواد چودھری نے آئندہ پانچ ماہ میں قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے، مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے کے کئی سیکشن بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند کردئیے گئے۔نجی ٹی وی اے اے آر وائی نیوز کے مطابق بارشوں کے باوجود پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند نہ چھٹ سکی، کئی مقامات […]

پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی […]

ملک میں چینی کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، بُری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوگر ملزایسویشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بار بار یاددہانی کرا رہے ہیں کہ گنے کی قیمت مڈل مینوں کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی وجہ سے ملک بھر میں چینی […]

بھارت میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ بابا وانگا کی بھارت سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نئی دہلی (پی این آئی)بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا کی جانب سے کی […]

بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم، مغربی ہوائوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل، کئی روز تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی اچھی بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کسانوں کے چہرے بھی کھل اٹھیں گے، رواں موسم سرما کے دوران مغربی ہواوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہو گا، […]

اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز لیکن اثر میں کتنا طاقتور ہے؟ طبی ماہرین نے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اومی کرون وائرس پھیلنے میں تیز جبکہ خطرناک اثرات میں کمزور ترین ہے، پروفیسرڈاکٹرجاوید اکرم اور ڈاکٹر جاوید حیات نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومیکرون سے دنیا میں شرح اموات کم ہے، تین ہفتوں تک […]

2022میں پاکستانیوں کو کونسی بڑی خوشخبری ملنے والی ہے؟ وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

لاہور( پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے اسی لیے مہنگائی کی لہر آتے ہی حکومت نے ہر گھر کو صحت کارڈ دیا،عوام کو احساس راشن کارڈ دینے جارہے ہیں جس پر انہیں ضرور ی […]

سعودی عرب میں شدید برفباری، کون کونسے علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟

ریاض(پی این آئی)نئے سال کے آغازپرسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خطۂ تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی […]