نواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ تاریخ طے پا گئی، ن لیگی رہنمائوں اور کارکنان نے استقبال کیلئے ائیرپورٹ جانے کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 23 مارچ کو لاہورائیرپورٹ اترنے کا مشورہ دے دیا، لانگ مارچ کے شرکاء نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جائیں گے، حکومت مخالف لانگ مارچ کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ ذرائع کے […]

نئے سال کا پہلا تحفہ، حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے 15 پیسے تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

فٹنس سرٹیفیکیٹ کے بغیر کوئی گاڑی نہیں چلے گی، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں فٹنس سرٹیفیکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں صرف فٹنس سرٹیفیکیٹ کی حامل گاڑی کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔اس مقصد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ […]

ن لیگی رہنما بلال یاسین کو کتنی گولیاں لگیں اور اب حالت کیسی ہے؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) بلال یاسین کو 3 گولیاں لگیں، حالت خطرے سے باہر ہے، لیگی رہنما کو ایک گولی ٹانگ اور 2 گولیاں پیٹ میں لگیں، رکن اسمبلی میو ہسپتال کی ایمرجنسی منتقل، آپریشن کیلئے سرجن ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]

نیا سال، بڑا تحفہ نیپرا نے بجلی کتنی سستی کر دی؟ فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی منظوری دی ہے […]

2022میں آسمانی ستارے نواز شریف پر مہربان، وطن واپسی اور عدالتوں سے ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس ستارے نے 29 دسمبر 2021 کو پوزیشن بدلی ہے، یہ نوازشریف کو اپنے گھر واپسی کی خوش دیتا […]

ن لیگی رہنما پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں ن لیگی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بلال یاسین پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بلال یاسین کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بلال یاسین پر موٹرسائیکل سوار دو […]

کورونا وائرس کا پھر حملہ، تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں

دوحہ(پی این آئی) قطر میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل […]

کوئی بھی وزیراعظم بننے کو تیار نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ غیر مقبول ہو گئے ہیں، خود اسمبلی توڑیں گے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام دی لاسٹ آور میں میزبان یاسر رشید سے گفتگو میں […]

نئے سال کا بڑا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ […]

close