پاکستان کاوہ مقام جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے

مکوآنہ (پی این آئی )پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔ پاکستان میں یہ […]

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا، پاکستان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، کم […]

اسلام آباد، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند رہنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کی ماتحتی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے10 جنوری کے بعداسلام آباد میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی، جبکہ پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن نے بھی کنٹونمنٹ بورڈ ز میں سکولز سیل ہونے کیخلاف احتجاج شروع […]

سعودی عرب کا ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی دہرانے پرایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاکہ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ […]

وفات پانے والے ان سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کیلئے تشویشناک خبر

مکوآنہ (پی این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے وفات پانیوالے سرکاری اساتذہ کے خاندانوں کی مالی معاونت نہیں کی جا سکی، پنجاب حکومت نے 2 ارب روپے سے زائد کا بجٹ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جہاں لیوانکیشمینٹ کی […]

پنجاب اسمبلی نے حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی

مکوآنہ (پی این آئی )پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد […]

وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو شیئرکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر […]

پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگا دیئے

لاہور( پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں صرف فٹنس سرٹیفکیٹ کی حامل گاڑی کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی اوراس مقصد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگالئے ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے انسپکٹرز کے مطابق پنجاب حکومت کیہدایات پر […]

بڑی پریشانی ختم، قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب سرمایہ کاروں کو منافع کے حصول کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے نہیں ہونا پڑے گا، حکام کی جانب سے قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کا اعلان کر […]

پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر رعایت دینے کا فیصلہ۔۔ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی حکومت نےراشن کار ڈ ہولڈرز کے لیے پٹرول پر 25 روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق جھاڑکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت […]

کروڑوں چاہنے والوں کیلئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ٹویٹ نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے”عامر لیاقت حسین کی […]

close