نوشہرہ(پی این آئی)پاکستان میں انتہائی خوفناک زلزلہ، کتنے شہروں کو ہلا کر رکھ دیا؟ شدت 5.8ریکارڈ۔۔ نوشہرہ اور چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر […]
