نیا سال شروع لیکن ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ مولانا طارق جمیل نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیے کہ سال کیسا گزارا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وقت ایسا برتن ہے جس میں ہمارے […]

نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر ہونگے عمران خان کیساتھ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ مارچ، اپریل کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نئے سال میں […]

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ […]

بلال یاسین کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے کا دورہ کر رہا تھا کہ اچانک دولوگ آئے ، مجھے […]

میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے ہراساں کیا،دھمکیاں دیں ٗ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وفاق اور سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

کراچی(پی این آئی)روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شکایت کی ہے کہ وہ 29دسمبر کو کراچی کے ڈیفنس میں […]

دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہورہی ہے اور جمعے کو سال 2021 کے آخری روز برنٹ آئل میں کمی دیکھی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق جمعے کو برنٹ کروڈ کی قیمتوں میں 70 سینٹ یا 0اعشاریہ 9 […]

ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دگنا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے مجوزہ سپلیمنٹری فنانس بل 2021 میں ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دوگنا کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق ایف بی آر کا دعویٰ ہے […]

نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

کراچی (پی این آئی) ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، نئے سال میں مہنگائی پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہوگا، نیا سال عمران خان کیلئے مشکلات سے بھرپور ہوگا […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی دن میں اومی کرون کے کتنے کیسز سامنے آگئے؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مزید 34 افراد میں عالمگیر موذی وباکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں […]

ڈالر نے روپے کو بری طرح روند ڈالا، قدر میں 16روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر نے روپے کو بری طرح روند ڈالا، قدر میں 16روپے سے زائد کا اضافہ۔۔ ملک میں رواں سال ڈالر روپے کے مقابلے میں 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا۔سال 2021 کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی تفصیلات میں مبینہ اکاؤنٹس کی موجودگی پر […]

close