ٰسیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ خودکشی کی ، پولیس کا دعوی

اسلام آباد(پی این آئی )معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے قتل سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سیٹھ عابد کی بیٹی کی قتل کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے جس میںکہا گیا […]

دورہ فرانس کے موقع پر سعودی ولی عہد کا مہنگے ترین گھر میں قیام، مالک بھی خود ہی نکلے

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ فرانس کے دوران مہنگے ترین گھر میں قیام ، مالک بھی خود ہی نکلے ۔ انگلش اخبار ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فرانس […]

ملک کی 5 جماعتوں کا امریکہ میں فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کی 5 بڑی سیاسی جماعتوں کے امریکا میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے فرم رجسٹرڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔سما انویسٹی گیشن یونٹ کے ہیڈ زاہد گشکوری رجسٹرڈ فرمز کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے۔ پاکستان کی پانچ بڑی سیاسی جماعتوں […]

گوگل نے پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی

اسلام آباد (پی این آئی )معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی اور ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے غلط ریٹس دکھانے لگا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 239 روپے سے […]

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اب یونیورسٹی 15اگست کو کھلے گی ، اس سے قبل پنجاب یونیورسٹی نے گرمیوں کی چھٹیوں کا دو ماہ قبل اعلان کیا تھا جو کہ […]

اربوں روپے کی بارش، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خزانے کے منہ کھول دیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا پلان تیار،پنجاب حکومت 97 ارب روپے کا فنڈ اپنے اراکین اسمبلی پر نچھاور کرے گی ۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنےاور اتحادیوں کے اراکین اسمبلی کے […]

پنجاب حکومت کو کمزور کرنے کیلئے ق لیگ کے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کروانے کی تیاریاں، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت ایک دن بعد ہی پنجاب حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف، پی ٹی آئی حکومت کو کمزور کرنے کیلئے نیا منصوبہ تیار کرلیا۔پنجاب میں گورنر راج لگانے کیلئے وفاق میں حکمران اتحادی سرگرم، حکمران اتحاد نے صوبے میں پی ٹی آئی […]

حکومت میں جانے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت میں جانےکا فیصلہ درست تھا، حکومت نہ لیتے تو ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہو جاتا۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرےگی، […]

تحریک انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی نے کس پارٹی سے رابطہ کر لیا؟ عمران خان کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا کل سپیکر کے الیکشن میں استعمال ہونے والے بلٹ پیپر ز پراعتراضات ہوئے، پی ٹی آئی کے ناراض ارکان ہم سے رابطے میں ہیں۔تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بلوچستان، سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد اکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور جھل مگسی کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور فضائی جائزہ […]

جے یو آئی نے سیاسی میدان کی ایک اور بڑی وکٹ اڑالی

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر شیر اعظم وزیر کے صاحبزادے فخر اعظم وزیر نے جمعیت علما اسلام (ف) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق رکن خیبر پختون خوا اسمبلی فخر اعظم وزیر پاکستان پیپلز پارٹی سے […]

close