چیف الیکشن کمشنر کیساتھ سب سے زیادہ ملاقاتیں کس سیاسی جماعت کے لوگوں نے کی؟ تہلکہ خیز تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے اب تک متعدد پارٹیوں کے نمائندے مل چکے ہیں، الیکشن کمیشن میں تمام پارلیمینٹیرین […]

یکم اگست سے پیٹرول مہنگا ہو گا یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

تحریک انصاف کے باقی ارکان کے استعفے کب منظور ہوں گے؟ اتحادی حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے 11استعفے منظور کیے باقی بھی جلد منظور کر لیں گے، پی ٹی آئی کے استعفے قواعدوضوابط کے تحت منظور کئے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا […]

معروف ترین گلوکارہ شکیرا کو 8سال قید کی سزا ہونے کا امکان، وجہ کیا بنی؟

میڈرڈ (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو سپین میں 8سال قید کی سزا دینے کی سفارش کر دی گئی۔ گلوکارہ کے خلاف ہسپانوی عدالت میں ایک مقدمہ زیرسماعت ہے۔ ان پر 2012ءپر 2014ءکے دوران ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ٹیکس چوری کا […]

فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہو گئی؟ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہو گئی؟ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں […]

چوہدری شجاعت حسین کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے پر چوہدری سالک کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کی ورکنگ کمیٹی کی جانب سے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت کو صدارت سے الگ کرنے کے فیصلے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی […]

دوست مزاری نے چوہدری شجاعت حسین کے خط سے متعلق نیا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا خط وزیراعلیٰ کے انتخاب والے دن تقریباً ساڑھے 4 بجے ملا تھا۔ دوست محمد مزاری نے کہا کہ خط ملنے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے تحریک انصاف کیا کر رہی ہے؟ بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس رکوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن نے عمران خان کیخلاف کیس کیا،جبکہ […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر

لاہور ( پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیخلاف دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی […]

پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) تیل کی پیدوار بڑھانے کی توقعات کم ہونے پر تیل کی قیمتوں میں تقریباَ 3 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہو گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے آئندہ اجلاس میں گروپ کی جانب سے تیل کی پیدوار […]

پنجاب میں اپوزیشن کو کیا سرپرائز ملنے والا ہے؟ چوہدری پرویزالٰہی نے اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اسپیکرپنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے،اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائزکیلئےتیاررہے۔ غیرقانونی طورپرچھینے گئے مینڈیٹ کوجمہوری اندازمیں واپس لیا۔ یہ عوام کی حقیقی فتح ہے،پنجاب […]

close