لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی قیادت نے پارٹی قائد نوازشریف کو جلد وطن واپس آکر پارٹی کمان سنبھالنے کا مشورہ دیا ہے۔ نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت ختم ہونے کے […]
لاہور ( پی این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو نااہل کرانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایم پی اے محمدرضوان کی جانب سے 67صفحات پر مراسلہ سپیکر کو بھجوا دیا گیاہے۔ ایم پی اے محمد رضوا ن کی جانب سے بھجوائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فارن اور ممنوعہ فنڈنگ ایک ہی چیز ہے ، سٹیٹ بینک کی رپورٹ میں فارن فنڈنگ ثابت ہوچکی ہے، فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں ممنوعہ فنڈنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش […]
لاہور ( پی این آئی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب، تحریک انصاف اور مسلم لیگ کا مشترکہ امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ۔اپوزیشن اتحاد کے امیدوارعلی حیدر گیلانی نے مقررہ وقت پر کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب کی حالیہ ضمنی انتخابات میں پارٹی کی شکست پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ ضمنی انتخابات میں ابھی سے پارٹی کو تیاریوں کی ہدایت کی ہے اور […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 97 ارب روپے کے فنڈز پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت ٹکٹ ہولڈروں کے حلقوں میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ س سے قبل مذکورہ فنڈز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتۖ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتۖ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کیلئے ہوگا جس […]
لاہور(پی این آئی)ٹویوٹا نے اپنے تمام ماڈل کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق 28 جولائی سے ہوگا۔واضح رہے کہ ٹویوٹا سمیت بیشتر کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں […]
کولمبو(پی این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے گہری ساختی اصلاحات نہیں کرلیتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]