یکم اگست سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

آئندہ الیکشن کی تیاری کریں، عمران خان نے کارکنان کو ہدایات دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرارداد منظور، فوری استعفیٰ دیں

لاہور ( پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان کی جانب سے منظور کیا گیا، صوبائی اسمبلی […]

ترکی میں موجود حریم شاہ کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداحوں سےدعا کی اپیل

انقرہ (پی این آئی) پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی اور […]

مہینوں کی محنت رنگ لے آئی، بالآخر وزیر خزانہ نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے روپے پر ڈالر کا دباؤ کم ہونا شروع ہوجائے گا، ہماری کوشش ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارےکو ایک سال میں سرپلس کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ […]

زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔   زلزلہ پیما مرکز […]

چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد میں بڑا سیاسی فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کسی کو نوازنے کے بجائے ملک کو انتشار سے بچانے کا فیصلہ کیا۔چوہدری سالک نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری شجاعت کو پارٹی سے نکالنے کی بات […]

کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، پنجاب حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ ہوا،احساس پروگرام کے حوالے سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بریفنگ دی، یہ پروگرام پہلے کی طرح شروع کیا […]

دعا زہرا کو دارالامان منتقل کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)دعا کو کراچی دارالامان کیوں منتقل کیا گیا؟ وکیل جبران ناصر نے بتا دیا۔بچی کو کراچی لانے کے حوالے سے عدالت کے سامنے ہمارا یہ مؤقف تھا کہ ضرورت پڑنے پر والدین بچی کو ضرورت کی اشیاء مہیا کر سکیں ، جبران […]

علامہ طالب جوہری، ادبی تنظیم قافلہ کے خصوصی پڑاؤ میں

تحریر: ظفر معین بلے جعفری آیت اللہ حضرت علامہ طالب جوہری ایک زندہ شخصیت کا تابندہ نام ہے۔ وہ علم کاایک جہان تھے ۔بظاہر قدوقامت بڑا نہیں تھا لیکن علمی، ادبی اور روحانی اعتبار سے بلندقامتی میں آسمان تھے ۔ وہ ہماری نظروں سے اوجھل […]