عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ تینتیس فیصد کمی کے ساتھ ستانوے اعشاریہ اکتیس ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔ برطانوی خام تیل […]

آصف علی زرداری نے اگلے ہدف پر کام شروع کردیا

اسلام آ باد (پی این آئی )آصف علی زرداری نے اگلے ہدف پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکمران اتحاد کی حلیف جماعتوں کے تعاون سے چیئر مین سینٹ کے عہدہ پر نظریں جمالی ہیں اور اب آصف علی زرداری کا […]

دانیہ ملک کو لوہے کے کمرے میں رکھا جاتا تھا اور۔۔۔۔ دانیہ کی والدہ نے خاموشی توڑتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیے

کراچی(پی این آئی) سابق رکنِ قومی اسمبلی و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔دانیہ کی والدہ نے بتایا کہ شادی کے بعد دانیہ لوہے سے بنے ایک کمرے میں رہتی تھی اور اس کمرے […]

کون کون مشکل وقت میں عمران خان کیساتھ کھڑا رہا؟ اقرارالحسن نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والے ساتھیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے لکھا “ویسے عمران خان کے بہت سے ساتھیوں نے بہت سے لوگوں […]

سر کیمرہ آن ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے منسوب ویڈیو کی حقیقت کیا نکلی؟ ایک اور ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کی وائرل ویڈیو کو ایڈٹ شدہ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم […]

مون سون بارشوں کو چوتھا سپیل کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)مون سون کے چوتھے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اگست تک شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے البتہ 10 اگست سے مون سون کا چوتھا اسپیل شہر کو متاثر […]

چیف الیکشن کمیشن کیخلاف کوئی اسمبلی قرارداد پیش نہیں کر سکتی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان کے خلاف قومی یا صوبائی اسمبلیوں میں کوئی قرار داد پیش نہیں کی جاسکتی۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ چیف […]

سیلاب کے بعد سونامی کا خدشہ؟ سونامی کی وارننگ پر وضاحت آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر نے پسنی میں آنے والے زلزلےکے بعد سونامی کے خطرے سے متعلق وضاحت کی ہے۔ایک بیان میں ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدرکا کہنا تھا کہ پسنی میں آنے والا زلزلہ سمندر میں سبڈکشن زون میں تھا۔ […]

حکومت نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن […]

دانیہ ملک کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی، عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی)عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ دانیہ ملک نے عامر لیاقت حسین سے شادی نہیں بلکہ ڈیل کی تھی۔حال ہی میں سیدہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے […]

فنانشل ٹائمز کی خبر کے حوالے سے اکبر ایس بابر نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے […]

close