چوہدری شجاعت حسین اِن ایکشن، چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا، ق لیگ کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین نے انٹراپارٹی انتخابات رکوانے کيلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی صدر اور سیکرٹری جنرل کی اجازت کے بغیر 10 اگست کو انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن […]

جب ای وی ایم آئے گی تو خفیہ ہاتھوں کی گیم ختم ہو جائے گی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے لیے کوششیں کررہا تھا، جب ای وی ایم آئے گی تو خفیہ ہاتھوں کی گیم ختم ہو […]

ڈالر 180روپے پر ۔۔ چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی قسط ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت 180 سے 190 روپے تک آسکتی ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ […]

الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کالعدم قرار۔۔؟ پی ٹی آئی نے امیدیں لگا لیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پی ڈی ایم کے آلہ کار بن چکے ہیں۔فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو پی ڈی ایم کا آلہ کار قرار دیتے […]

تحریک انصاف کیلئے بڑادھچکا، پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے۔ پشاور سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی انجینیئر فہیم نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، […]

ڈالر کے بعد تیل کی قیمتیں بھی کم ہونے لگیں، پاکستانیوں کو بڑا ریلیف ملنے کی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ گیس کی قیمت 6 […]

حکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹیکسز واپس لینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء عابد شیرعلی نے کہا ہےکہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کو ریورس کررہے ہیں، عوام آئندہ چند دنوں میں اچھی خبر سنیں گے، عمران خان نے کینسر کے مریضوں کی تصاویر دکھا کر […]

اس گھر میں تو ہم رہتے تھے، القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کو جس گھر میں ڈرون حملہ کرکے مارا گیا اس گھر میں پہلے کو ن رہائش پذیر تھا؟ حیران کن دعویٰ

کابل (پی این آئی)کابل میں ایک گھر پر امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہو گئے ہیں لیکن وہ مکان جس میں القاعدہ سربراہ رہائش پذیر تھا اس سے قبل کس کے زیر استعمال رہا ؟ اس حوالے سے ایک دعویٰ سامنے […]

ناروال، مستجاب الحسن ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش

نارووال(پی این آئی) ناروال میں قبضہ مافیا کی رات کے اندھرے میں سید مستجاب الحسن ایڈووکیٹ اور سید اقبال حسین شاہ ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش، علی یاور اور ظہیر نے راتوں رات دیوار پھیر دی، پتہ چلنے پر زمین مالکان […]

نواز شریف کی واپسی کا حتمی فیصلہ، کتنے دنوں میں آرہے ہیں؟ ن لیگی سپورٹرز کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہمارے ابھی بھی اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات ہیں، ن لیگ کے سربراہ نوازشریف چند ہفتوں میں پاکستان واپس آ جائیں گے۔ایک انٹرویو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ نوازشریف کے […]

عمران خان کو 62ون ایف کے تحت نا اہل کیا جائے، الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایک اور بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ جمعرات کو مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی […]

close