لاہور (پی این آئی) پی پی 139 کے ضمنی انتخابات کے لیے ن لیگ کو کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی پی 139 پر ضمنی انتخاب کے لیے وفاق میں حکمراں جماعت ن لیگ کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ آخری کیس نہیں ہے، خان صاحب نے اس کے بعد بھی چاند چڑھائے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا […]
جہانیاں(پی این آئی) حکومت کی جانب سے یوم عاشورکی2چھٹیوں کا اعلان ،وفاقی اداروں کے ملازمین چار جبکہ صوبائی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں 8،9اگست نو محرم پیر اور دس محرم منگل کو دو چھٹیاں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی احکامات پر کاغذات جمع کرائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ق کو جھٹکا ،الیکشن کمیشن کی طرف سے بڑی خبر آگئی ،الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روک دیئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر اور طارق چیمہ سیکرٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 […]
اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام […]
اسلام آباد (پی این آئی)مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی ۔ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کےپی، پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی آج کےپی اور پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کروانے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے، […]