اسحاق ڈار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی تلوار لٹکنا شروع ہوگئی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی […]

آرمی چیف کس کو لگانا چاہئے؟ عمران خان نے خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر ملک رکا ہوا ہے، فوج کے اندر سب سے بہتر افسر کو آرمی چیف لگانا چاہیے، […]

عمران خان نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اب واپس نہیں آئیں گے، نوازشریف کی واپسی کا پلان خراب ہوچکا ہے،20مئی کو مجھے گرفتار کرنے کا پلان بنایا جاچکا تھا لیکن آخری وقت […]

آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں اسلام آباد میں بڑا جلسہ کریں گے، جلسے میں حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے، حکومت کو ایک ماہ سے زیادہ کا […]

اقتدار کے دوران 2غلطیاں ہوئیں، پہلی نہیں بتائوں گا اور دوسری چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی، عمران خان کاحیران کن اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے اقتدار کے دوران دو غلطیاں کیں۔سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ وہ پہلی غلطی کے […]

آزاد کشمیر، 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، تاریخ طے کر دی گئی، الیکشن کمیشن محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد شیڈول کا باضابطہ اعلان کرے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد 25 ستمبر 2022 کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا امکان ،وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 25 سے 28 ستمبر کے درمیان جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے […]

پی ٹی آئی نے اتحادی حکومت کو قومی اسمبلی تحلیل کیلئے ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتحادی حکومت کو قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کمیٹی نے […]

لسبیلہ شہدا سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی مہم، پاک فوج کا شدید ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی منفی مہم پر شدید ردِ عمل دیدیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی منگی […]

عمران خان کا بڑا فیصلہ ، قومی اسمبلی کی خالی ہونیوالی تمام9 نشستوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حال ہی میں خالی قرار دی گئی قومی اسمبلی کی نو نشستوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے […]

تحریک انصاف کیخلاف بڑا ایکشن، الیکشن کمیشن نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا، شوکاز نوٹس میں عمران خان کو 23 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، شوکاز نوٹسز پر الیکشن کمیشن […]

میرے پاس انفارمیشن ہے کہ عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی مبشر زیدی نے کہا ہے کہ میرے پاس انفارمیشن ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔مبشر زیدی نے کہا کہ میری انفارمیشن […]

close