وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بُری خبرسنا دی

کراچی (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں ٹیکس اکٹھاکرنا بہت ضروری ہے، ڈھکی چھپی بات نہیں ملک پیچھے رہ گیا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تاجروں پر 3ہزارسپرٹیکس لگانے کی تجویزدی گئی ، سپرٹیکس لگایا تولوگوں کوبرا لگ رہا ہے۔

 

 

یہ غلط فہمی ہےکہ امیرلوگ ٹیکس نیٹ میں نہیں ہیں، 855ارب روپے پٹرول لیوی میں جمع کریں گے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اب دنیاہمیں پیسے بھی نہیں دیتی، ہم ایکسپورٹ کوبڑھائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے قرضہ لینا پڑتا ہے،امید ہے معیشت گروتھ کی طرف جائے گی۔

close