ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند […]

وزیراعظم تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری سنائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتے قبل شروع ہونے والے رجحان جاری رہنے کی صورت میں 15اگست کو پاکستانی قوم کو تیل کی قیمتوں میں […]

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے مشروط اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کےپی، پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی آج کےپی اور […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرول سستا کرنے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث کے مطابق پورا احساس ہے کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں،عوام کو ہر ممکن حد تک ریلیف دیا جائے گا۔ […]

اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔   […]

عمران خان کو تین کیسز میں پھنسا دیا گیا، پی ٹی آئی رہنمائوں کو بھی عمران خان کی تاحیات نااہلی کا یقین ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد حکومت عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی مشاورت کر رہی ہے۔اسی حوالے سے ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیےحکومت تین طرف سےDeclarationاورریفرنسز بھیج رہی ہے۔دوسپریم کورٹ میں،صادق […]

پنجاب کی 22رکنی کابینہ میں ق لیگ کا کوئی رکن اسمبلی شامل نہیں، فہرست جاری

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی 22 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ق کا کوئی وزیر شامل نہیں ہے۔ جمعرات کے روز مخلتف وزرا کو ان کے محکمے […]

مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنیوالے 6 پاکستانیوں کو سعودی حکومت نے سزا سنا دی

ریاض(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں […]

شہباز شریف کی حکومت بچانے کیلئے غیبی مدد آگئی، خاتون صحافی غریدہ فاروقی کا ہلچل مچانے والا دعویٰ

اسلا م آباد(پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی حکومت آتے ہی ڈالر کی قدر میں تقریباََ 80روپے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں 100روپے تک اضافہ ہوا تھا ، عوام مہنگائی کی اس لہرکی وجہ سے شدید غصے میں تھی تاہم اب ڈالر کی قدر تیزی […]

تحریک انصاف ختم کرنے کی تیاریاں، حکومت نے سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کابینہ کے آئندہ اجلاس میں وزارت قانون ڈکلیئریشن پیش […]

close