ق لیگ کے کتنے ارکان کو پنجاب کی کابینہ میں شامل کیا جائیگا؟ عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے آج پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات بنی گالا میں ہوئی۔ملاقات میں پنجاب کابینہ سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے عوام کو ریلیف […]

ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے بعد کارروائی ، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد […]

تحریک انصاف بھی موروثی سیاست پر عمل پیرا، شاہ محمود قریشی کے بیٹے کے بعد بیٹی بھی الیکشن لڑنے کو تیار، کس حلقے سے میدان میں اتریں گی؟

ملتان(پی این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی ہدایت پر کاغذات جمع کرائے ہیں، معاشرے کی تبدیلی میں پڑھی […]

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس جمع کرواتے ہی واپس لے لیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلا ف ریفرنس واپس لے لیا ہے ، ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونے کے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ریفرنس […]

صاف لگ رہا ہے کہ فیصلہ لکھوایا گیا، اعتزازاحسن نے بھی الیکشن کمیشن پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا نمائندہ یا کوئی بینکر الیکشن کمیشن میں پیش ہی نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کسی قسم کی جرح بھی نہیں کی گئی، فیصلے میں بھی جرح کا کوئی ذکر نہیں […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

الیکشن کمیشن ن لیگ اور پی ٹی آئی کی فنڈنگ سامنے کیوں نہیں لارہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ ہم نے 2012ء میں کمپنیز سے پیسہ اکٹھا کیا، کمپنیوں سے پیسہ اکٹھا نہ کرنے کا قانون 2017ء میں بنا تھا۔یہ بات انہوں نے اینکر عمران ریاض خان […]

آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکمران اتحاد نے بڑا فیصلہ کر لیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکمران اتحاد کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اس […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی بلوچستان میں شہید افسران کی نماز جنازہ میں شرکت

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزراء کے ہمراہ بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہیدہونے والے افواج پاکستان کے اعلیٰ افسران کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز میجر جنرل امجد حنیف […]

“غیر قانونی بھارتی کشمیر میں نظریہ ہندوتوا، چیلنجز و خطرات”، کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں تقریری مقابلے

راولاکوٹ ( پی آئی ڈی) کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام پونچھ یونیورسٹی میں “غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں نظریہ ہندوتوا اور اس کے چیلنجز و خطرات” کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں آزادکشمیر بھر کی جامعات کے […]

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا […]

close