بیجنگ(پی این آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دل کو صحت مند اور بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرنا کم کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تحقیق میں کہاگیاکہ موبائل فون پر ہر ہفتے آدھا گھنٹہ بات […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) دبئی سے پاک فوج کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنیوالے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکر کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے معافی بھی مانگ لی۔ پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا دبئی میں مقیم […]
سوات (پی این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل میں لابنگ مکمل کرلی، نجی ٹی وی کے مطابق ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے کے لیے بی سی سی آئی تیار نہیں، سربراہ […]
کنبیرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کی مدد سے لاٹری جیت لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کی ایک خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالر […]
کوسوو(پی این آئی) البانیہ میں پروشی نامی عیسائی خاندان کو دہائیوں قبل زمین سے ایک صحیح سالم لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن ملا تھا جس کی وجہ سے پورا گھرانا مسلمان ہوگیا تھا۔ ماضی میں رونما ہوئے ملک میں انتشار و جنگوں کے دوران یہ […]
دبئی (پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سے کرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا […]
راولپنڈی (پی این آئی)پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاوس راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ سربراہ پاک فوج جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان آنے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے انے والے کوئلے کی گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ کسٹم اپریزمنٹ نے دوران تلاشی برآمد کر […]