دبئی حکومت نے معروف پاکستانی اداکار کو گولڈن ویزا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کو دبئی حکومت گولڈن ویزا دیدیا۔ احسن خان کو دبئی مدعو کر کے گولڈن ویزا دیا گیا۔ احسن خان نے ا س حوالے سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مجھے دبئی حکومت […]

شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے شہری کی جانب سے تمام جائیداد دینے کی وصیت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین نے […]

بابر اعظم کو بڑا انعام مل گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنانے پر کپتان بابر اعظم کو انعام مل گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ تک انہیں کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی […]

عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی،عدالتی کارروائیوں کے لیے عمران خان نے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ سپیشل پاور آف اٹارنی کے تحت سپریم […]

4 دہائیوں سے زائد عرصہ تک ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والےسینئر اداکار انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج […]

بلاول بھٹو کیساتھ ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر عمران خان بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ میں کوئی تہذیب نہیں؟ آپ کے ملک میں ایک مہمان آتا ہے، یا تو […]

نیوٹرل اور جانور کس کو کہتے ہیں؟ عمران خان سے جے آئی ٹی کے حیران کن سوالات

لاہور(پی ای آئی) رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے عمران خان سے نیوٹرل اور جانور کے الفاظ سے متعلق سوال کیے۔ انہوں نے سوال کیا کہ سندھ ہاؤس حملے کا جوڈیشل کمپلیکس پیشی سےکیا تعلق ہے؟اعظم سواتی اور […]

آج کہاں کہا ں بادل جم کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا ، خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، میں تیز ہواؤں اور گرج […]

مفت آٹا اسکیم میں کرپشن کی خبروں پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت آٹا اسکیم پروگرام کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا، آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے بے بنیاد الزامات کے باعث کیا گیا،مفت آٹا اسکیم کا آڈیٹرجنرل ، عالمی فرم سے آڈٹ اور نیب سے […]

6.5 شدت کےزلزلے کے بعد خوفناک آفٹر شاکس، عمارتیں لرز اٹھیں

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان میں شدید زلزلے کے بعد آفٹر شاکس نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ،ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو جاپان میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ […]