اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم کی قیمت جان کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا۔ جاپانی کے ایک روایتی آئسکریم ساز اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنارہے ہیں جس کی قیمت 6700 امریکی ڈالر (19 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کا 8 ہزارعازمین کے لیے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے، سرکاری اسکیم کے تحت کم […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو 50 فیصد رعایت پر آٹا دینے کی سفارشات،نگران حکومت کو 50 فیصد رعایت پر آٹا فراہم کرنے سے متعلق سفارشات پیش کر دی گئیں۔ پنجاب میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کم آمدنی والے افراد […]
لاہور (پی این آئی ) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت ورلڈکپ مقابلے کیلئے نریندر مودی کرکٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو ہزاروں عازمین کا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑ گیا، سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر کوٹہ واپس کرنا پڑا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ مکمل طور پر استعمال نہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کاجائزہ لینےکے لیے لاہور پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) زمان پارک پہنچی۔ جے آئی ٹی نے گزشتہ روز عمران خان کو کرائم سین کے معائنے کے لیے نوٹس جاری […]
کراچی (پی این آئی) آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 بنتے ہی پوزیشن چھن جانے کا خطرہ، پاکستانی ٹیم کو خبردار کر دیا گیا، پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے آخری ایک روزہ […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور ان کے 8 ساتھیوں کے خلاف سجاد شاہ نامی شہری کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں میاں اسلم کے اقبال […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005 میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی […]