فرح گوگی کی گرفتاری یقینی ہوگئی، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے میں کیس کامعاملہ، ایف آئی اے نے فرح شہزادی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فرح گوگی اس وقت بیرون ملک مقیم […]

افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں

مستونگ (پی این آئی) افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مستونگ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ اس دوران لک پاس کے علاقے میں […]

روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی.. سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خواجہ آصف محمود کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر […]

چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔۔ جاپانی کمپنیوں ہنڈا ،یاماہا کے بعد اب چاینئیز بایئکس بنانے والی کمپنیوں نے بھی عوامی سواری موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 3 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔۔ چایئنیز بایئکس […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دےدی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

حکومت میں شامل جماعت کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینئر پی پی شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثاقب نثار نے عمران خان کو نوازا اور اب عمران […]

پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنما نے آئندہ الیکشن میں عمران خان کی جیت کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنماء مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان آئندہ الیکشن جیت جائیں گے، خوف یہ ہے عمران خان واپس آگئے تو پھر کیا ہوگا؟ بدقسمتی سے انصاف دینے والا ادارہ اپنی ساکھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل انتہائی سستا ہوگیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 72 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز تک گر گئی، امریکا میں شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ […]

بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت ڈٹ گئی، 3/2کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان نے حکومت کو پابندکیا ہے کہ بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت کی مجبوری ہے کہ پارلیمان 3، 2کا فیصلہ نہیں مانتی، عدالت کو اسمبلی کی کاروائی کا ریکارڈ […]

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت سوا 2 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی […]

گاڑیاں او ر موبائل فونز سستے ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

close