عالمی منڈی میں خام تیل انتہائی سستا ہوگیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 72 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز تک گر گئی، امریکا میں شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ […]

بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت ڈٹ گئی، 3/2کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان نے حکومت کو پابندکیا ہے کہ بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت کی مجبوری ہے کہ پارلیمان 3، 2کا فیصلہ نہیں مانتی، عدالت کو اسمبلی کی کاروائی کا ریکارڈ […]

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت سوا 2 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی […]

گاڑیاں او ر موبائل فونز سستے ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

سپریم کورٹ کا 14مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار، 27اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اکٹھے الیکشن سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے 27اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامے میں کہا کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کی کوئی ہدایت […]

سعودی عرب نے لیونل میسی کو سعودی پرولیگ میں شرکت کیلئے تاریخ کی مہنگی ترین پیشکش کردی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے ارجنٹینا سے تعلق فٹبالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے سالانہ 40 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد) معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں […]

بارشیں پھر شروع ہوگئیں، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں بارش کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی،آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اور معروف اینکر مرحوم عامرلیاقت حسین کی ایک خواہش پوری نا ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کی پوری نہ ہونے والی خواہش کے حوالے سے انکے ساتھی اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی […]

راجہ ریاض بھی پی ٹی آئی کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے، سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ یہ میری زندگی کا پہلا الیکشن ہے جس میں پانچ پانچ کروڑ روپے لے کر پی ٹی آئی کی ٹکٹیں دلوا رہے ہیں، سپیکر ایوان کی تفصیلی […]

نابینا موذن کا موبائل فون چُرانے والے شخص نے موبائل واپس بھجوا دیا

کراچی (پی این آئی) گذشتہ روز گلستان جوہرمیں مسجد کے قوت بینائی سے محروم موذن سے نامعلوم ملزم قیمتی موبائل فون لیکرفرارہوگیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔شاطرملزم نے آن لائن ایپ کا پاسپورڈ تبدیل کیا اور 35 ہزار […]

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرادیں

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاون میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے لیئے شمولیتی پروگرام کا انعقاد، شمولیتی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و نامزد میئر کراچی نجمی عالم ، پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر ورکن سندھ اسمبلی اور […]