ڈومیسائل بنوانا ہوا انتہائی آسان، بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب آئی ٹی بورڈ کی حکومتِ پنجاب کیلئے وضع کردہ ڈومیسائل مینجمنٹ سسٹم ایپ کے ذریعے جنوری 2022 سے اب تک پنجاب بھر میں 91 ہزار سے زائد ڈومیسائل کا اجراء کیا جا چکا ہے۔شہریوں کی سہولت کیلئے بذریعہ ای پے […]

صورتحال کشیدہ ہوگئی، بھارت کو ایک اور ریاست میں کرفیو لگاناپڑ گیا، کنٹرول فوج نے سنبھال لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست منی پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ […]

جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر کی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس طرح چیف جسٹس عطابندیال بحال ہوئے، اسی طرح ان کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جائیگا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میرے وزیر اعلی بننے کا فیصلہ عمران خان کا ہوگا۔ہمیں 6 ماہ ملے تو قوم کو کام کرکے دکھایا۔آئندہ بھی کام کرکے دکھائیں گے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری […]

عمران خان کی ریحام خان کو طلاق کے معاملے پر نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔عون چوہدری بطور گواہ بیان رکارڈ کرانے کے لیے عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عون چوہدری […]

مراد سعید کی گرفتاری؟ لاہور ہائیکورٹ سے بڑا حکمنامہ آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے مرادسعید کی درخواست پر ضمانت کی۔مراد سعید نے درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا۔ عدالت مراد […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اس وقت بہت زیادہ سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مذہبی گروپ سے تھریٹ ہیں،عمران خان کو بہت زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی […]

ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

لاہور (پی این آئی) ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق تازہ ترین حکومتی اعداد و […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی امید ہے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن کا ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر ردعمل سامنے آگیا۔ آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن سنئیر نائب صدر عامر آرائیں کا کہنا ہے کہ درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے […]

30ہزار والا موبائل اب کتنے ہزار میں دستیاب ہوگا؟ موبائل فونز کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے امپورٹڈ موبائل فون پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی جس سے موبائل فون سستے ہو گئے۔ صدر الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان کا موبائل فون سستے ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہنا ہے کہ ریگولیٹری […]

ایکسپورٹس شعبوں کیلئے بھی گیس پر سبسڈی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس پر سبسڈی جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کو ہدایت کی ہے کہ اوگرا کے ٹیرف کے مطابق گیس سپلائی کرے۔ وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس […]