ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ […]

تیسری شادی کے بعد پہلی عید کیسے گزاری؟ ریحام خان نے ویڈیو کلپ شئیر کردیا

لاہور(پی این آئی )پاکستانی نژاد برطانوی صحافی، مصنفہ اور فلم ساز ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں فتح قومی ٹیم کوون ڈے کی نمبر ون ٹیم بنا دے گی

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرنے کے بعد، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے قریب ہے۔ پاکستان نے پہلے دو ون ڈے میچوں میں مشکل ہدف کا […]

حکومت نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی، موسم گرما میں بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔ اس سال 3ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے،اب درآمدی فیول […]

فرح گوگی کی گرفتاری یقینی ہوگئی، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے خلاف ایف آئی اے میں کیس کامعاملہ، ایف آئی اے نے فرح شہزادی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فرح گوگی اس وقت بیرون ملک مقیم […]

افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں

مستونگ (پی این آئی) افسوسناک خبر، پاکستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ مستونگ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ اس دوران لک پاس کے علاقے میں […]

روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی.. سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خواجہ آصف محمود کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر […]

چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔۔ جاپانی کمپنیوں ہنڈا ،یاماہا کے بعد اب چاینئیز بایئکس بنانے والی کمپنیوں نے بھی عوامی سواری موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 3 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔۔ چایئنیز بایئکس […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دےدی گئی، مزدوروں کی اجرت 40 ہزار کرنے اور پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

حکومت میں شامل جماعت کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے تمام فیصلے منسوخ کر نے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینئر پی پی شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثاقب نثار نے عمران خان کو نوازا اور اب عمران […]

پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنما نے آئندہ الیکشن میں عمران خان کی جیت کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر سیاسی رہنماء مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دیکھ رہا ہوں کہ عمران خان آئندہ الیکشن جیت جائیں گے، خوف یہ ہے عمران خان واپس آگئے تو پھر کیا ہوگا؟ بدقسمتی سے انصاف دینے والا ادارہ اپنی ساکھ […]