اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا […]

تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس، مریم اورنگزیب کا عمران خان کیخلا ف بڑااعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس،عمران صاحب ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو […]

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (پی این آئی)فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کیلئے علاج کروانا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے باعث ہر روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ پین کلر […]

جے آئی ٹی نے عمران خان سے کیا سوالات پوچھے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بیان ریکارڈ کر لیا، پنجاب فرانزک اور کرائم سین یونٹ نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہنگامہ آرائی […]

دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم کی قیمت جان کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم کی قیمت جان کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا۔ جاپانی کے ایک روایتی آئسکریم ساز اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنارہے ہیں جس کی قیمت 6700 امریکی ڈالر (19 […]

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کا 8 ہزارعازمین کے لیے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے، سرکاری اسکیم کے تحت کم […]

بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق سربراہ نے کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلنے کی پیشنگوئی کر دی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے […]

عوام کو آٹا آدھی قیمت پر دستیاب ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو 50 فیصد رعایت پر آٹا دینے کی سفارشات،نگران حکومت کو 50 فیصد رعایت پر آٹا فراہم کرنے سے متعلق سفارشات پیش کر دی گئیں۔ پنجاب میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کم آمدنی والے افراد […]

ورلڈ کپ 2023:پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کس سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) روایتی حریفوں کے درمیان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کا مقابلہ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت ورلڈکپ مقابلے کیلئے نریندر مودی کرکٹ […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان […]

پاکستان کو ہزاروں عازمین کا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو ہزاروں عازمین کا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنا پڑ گیا، سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر کوٹہ واپس کرنا پڑا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ مکمل طور پر استعمال نہ کیا […]