اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضمانت کی درخواست میں عمران خان کو آج ہی پیش ہونےکا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ […]

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟پاکستان سے کونسی بڑی شخصیت شرکت کرے گی ؟ تفصیلا ت سامنے آگئیں 

لندن (پی این آئی )برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی بروز ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاج پوشی سے پہلے ہی لندن سیاحوں سے بھر گیا، تاج پوشی کی تقریب کی وجہ سے […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک […]

چھٹیاں منانے سعودی عرب جانے پر لیونل میسی پر کھیلنے کی پابندی لگ گئی، بھاری جرمانہ عائد

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کر دیا۔2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے […]

پاکستانی روپیہ سری لنکن کرنسی سے بھی زیادہ کمزور قرار

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپیہ دیوالیہ ہو جانے والے سری لنکا کی کرنسی سے بھی کمزور ہو گیا، غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے رواں سال کے دوران روپیہ عالمی سطح پر بدترین کارکردگی والی کرنسی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی جریدے […]

مبینہ آڈیو لیکس، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا امکان

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثاقب نثار نے ملک کے ساتھ ایسے […]

مفت آٹاسکیم میں کرپشن کا بیان، شاہد خاقان عباسی کیخلاف ن لیگی قیادت پھٹ پڑی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ن لیگ قیادت کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارٹی قیادت شاہد خاقان عباسی کے رویے سے شدید […]

چوہدری پرویزالٰہی کے گھر چھاپے میں چوہدری سالک ملوث ہیں یا نہیں؟ چوہدری پرویزالٰہی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ میں ختم نبوتﷺ کا نمائندہ ہوں، احمدی لابی میرے پیچھے پڑی ہے، میرے گھر میں کاروائی سے میرے بھانجے کا یا کسی رشتہ دارکا تعلق نہیں۔ انہوں […]

توہین پارلیمنٹ پر سزائوں کا اطلاق، استحقاق کمیٹی میں توہین پارلیمنٹ بل کے مسودہ پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کی قواعدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی نے توہین پارلیمنٹ بل کے مسودے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین رانا قاسم نون کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قواعدو ضوابط اور استحقاق کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ جس میں توہین […]

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ہسپتال منتقل

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی گولی سے متاثر ہونیوالی ٹانگ میں سوجن اور تکلیف کے انہیں شوکت خانم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے عمران خان کو دھکم پیل سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا تھا لیکن لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع […]

close