نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں، امریکا میں شرح سود بڑھنے کے امکان کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، برطانوی خام تیل 80 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل 76 ڈالرز کی سطح سے نیچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرول سستا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سسٹم میں عوامی نمائندوں کے مینڈیٹ کا کوئی نعم البدل نہیں، سپریم کورٹ کوشش کررہی ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کرے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر […]
لاہور (پی این آئی) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپورکی ضمانت منظورکرلی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے علی امین گنڈا پورکی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پرسماعت کی ۔عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوزچاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عدالتی […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں طائف اور الباحہ گورنریوں کوملانے والی شاہراہ عام پر ہونے والے المناک ٹریک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام حقیقی بھائی ہیں۔حادثہ دو گاڑیوں کے […]
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مذکورہ تاریخ کو صوبائی […]
دبئی ( پی این آئی) نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کو ہرا دیا۔نیپال کی ٹیم نے یو اے ای کی کرکٹ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے ہٹانے کی درخواست میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس […]
لاہور( پی این آئی)ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 5ہزار سے 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ۔پاک وہیل کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70کی قیمت میں 5ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 49ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر […]