پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) جنوبی پنجاب سے متعدد اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مظفرگڑھ سے سابق وفاقی وزیرسید ہارون احمد سلطان، وہاڑی سے سابق ایم این اےاصغر جٹ، خانیوال سے سابق ایم پی اے سید جمیل شاہ، بہاولنگر […]

پرویزالٰہی کے گھر پر حملے کے بعد چوہدری شجاعت کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے اپنا مؤقف جاری کردیا۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے […]

حکومت نے ٹیکسز کی بھرمار کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے امیروں پر مزید ٹیکس لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت گزشتہ روز ریفارمز اینڈ ریسورسز موبلائزیشن کمیشن(آر آر ایم سی) کی میٹنگ ہوئی جس میں آر آر ایم سی کے چیئرمین […]

پاکستان کیلئے سب سے بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان کو دنیا کے ان 20ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر بہت زیادہ بارشوں کے خطرے کی زد میں آنے والے ہیں۔ لانینا کے تین سال بعد جون سے ایل نینو نامی سمندری رجحان کے […]

آپکو کیسے پتہ الیکشن 90دن میں نہیں ہوگا؟ بار بار سوال پوچھنے پر حامدمیر نے کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے بلاگ باعنوان “90 دن کی کہانی”میں اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔اپنے بلاگ میں انہوں نےلکھا کہ “بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے […]

میں پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، محمد رضوان پریس کانفرنس میں کھل کر بول پڑے

کراچی(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی […]

الیکشن پر مذاکرات، عمران خان نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کےسربراہ عمران خان کاکہنا ہے کہ اگر آئین کو توڑا گیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر نکلے گی۔ لاہور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک ہم نے ملک کے […]

سپریم کورٹ میں 2ججز کی تعیناتی کیلئے جسٹس فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا،خط میں […]

مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز، مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مزدور کی کم از کم اجرت 40ہزار مقرر کرنے کی تجویز۔۔ مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کروں گی کم سے کم اجرت40 ہزار مقرر کی جائے ۔ لاہور میں مزدوروں […]

پی ٹی آئی امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے پر پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی، کارکنان پھٹ پڑے

راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے جانے پر کارکن پھٹ پڑے اور اپنی قیادت کی کرپشن کے پول کھولنا شروع کردیے ۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 کے سابق امیدوار چوہدری عدنان سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے […]

close