اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود بارشیں برسانے والا سسٹم مزید طاقتور ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق کم تنخواہ پر کام نہ کرنے والے ملازم کو برخاست تصور کیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے شروع ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 11 ستمبر سے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالرکا بھاؤ 283 […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں، امریکا میں شرح سود بڑھنے کے امکان کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، برطانوی خام تیل 80 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل 76 ڈالرز کی سطح سے نیچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرول سستا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سسٹم میں عوامی نمائندوں کے مینڈیٹ کا کوئی نعم البدل نہیں، سپریم کورٹ کوشش کررہی ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کرے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر […]
لاہور (پی این آئی) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپورکی ضمانت منظورکرلی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے علی امین گنڈا پورکی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پرسماعت کی ۔عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوزچاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عدالتی […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں طائف اور الباحہ گورنریوں کوملانے والی شاہراہ عام پر ہونے والے المناک ٹریک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام حقیقی بھائی ہیں۔حادثہ دو گاڑیوں کے […]
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مذکورہ تاریخ کو صوبائی […]