آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور/کراچی ( پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں اور لاہور میں بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے سندھ اور کراچی سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ۔ کراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی […]

علی ظفر کی ن لیگ میں شمولیت کی خبریں؟ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی )بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کی بنیاد پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ گلوکار نے سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ہے تاہم اب انہوں نے وضاحت کرتے […]

شعیب ملک نے پہلی بارثانیہ مرزا کیساتھ علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں […]

مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ بن گئیں

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ اور بیسک ڈیمانڈ میں بڑا فرق موجود ہے، گزشتہ 6 سال کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ گرمیوں کے عروج پر 30ہزار میگاواٹ تک پہنچ جاتی ہے جو سردیوں کے دوران محض 12 […]

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، عمران خان مزدوروں کیلئے ریلی نکال رہا ہے، میں کہتی ہوں تم صرف پاکستان کیخلاف سازش کرنا بند […]

10 دن پہلے یا بعد الیکشن ہر صورت ہو کر رہیں گے، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے عدلیہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے پہلے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کو بھی دیکھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

وہ ملک جس کے ماہرین فلکیات نے حج اور عید الاضحی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

قاہرہ(پی این آئی)اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار شروع ہوجاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عیدالاضحی اور عید الفطر کے درمیان دو مہینے سے کچھ زیادہ دن کا فرق ہوتا […]

تحریک انصاف کی ریلی روکنے کیلئے فیض آباد کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کو روکنے کے لیے جڑواں شہروں کو ملانے والے مقام فیض آباد کو سیل کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے جنکشن فیض آباد کو مکمل طور پر سیل کرکے […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کب بجٹ پیش کریں گے ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش […]

پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب، تالے والی قبر کس ملک کی نکل آئی ، بھارت کو شرمندگی اٹھانا پڑ گئی

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے سرکاری و دیگر میڈیا گروپس کا پاکستان کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا خود بھارتی صحافی محمد زبیر نے بے نقاب کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی)نے قبر پر لوہے کی جالی […]

ن لیگ نے اپنی ہی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

اسلا م آباد (پی این آئی) ضلع راجن پور میں (ن ) لیگ کو بڑی کامیابی ملی گئی ہے، پی پی 294 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کرلی،سردار نصر اللّٰہ کی […]

close