پاکستان میں پھر زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان میں پھر زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس۔۔ بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر لندن میں تین گاڑیاں رجسٹرکروالی گئیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف آفس کے ترجمان کاکہناہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا مقصدجرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا […]

ا نا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی)ا نا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن […]

پی ٹی آئی ریلی میں شریک فوجی افسر کی بیوی کو بھی گرفتار کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس دوران خواتین سمیت متعدد کارکن گرفتار کرلیے گئے۔ View this post on Instagram A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti) انتظامیہ نے دفعہ […]

تحریک انصاف میں شمولیت نہ کرنے کیلئے کس نے دبائو ڈالا؟ پرویزالٰہی کا پہلی بار انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی ۔پرویز الہیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا عزت احترام […]

پنجاب میں سیاسی میں ہلچل، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹیں گرادیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماوں نے ہفتہ کے روز یہاں مخدوم ہاوس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا […]

بابراعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ریکارڈز کی لائنیں لگا دیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان اور تینوں فارمیٹ میں درجنوں اعزاز رکھنے والے بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون […]

موبائل فون پر طویل گفتگو کرنیوالوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیجنگ(پی این آئی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دل کو صحت مند اور بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرنا کم کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تحقیق میں کہاگیاکہ موبائل فون پر ہر ہفتے آدھا گھنٹہ بات […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

ٹویٹر پر پاکستانی اداروں کیخلاف ٹویٹس کرنیوالے شخص نے اعتراف کرلیا، تعلق کس جماعت سے نکلا؟

راولپنڈی (پی این آئی) دبئی سے پاک فوج کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنیوالے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکر کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے معافی بھی مانگ لی۔ پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا دبئی میں مقیم […]

مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

سوات (پی این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور […]

close