اسلام آباد(پی این آئی) سوزوکی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ سوزوکی جی آر 150 پانچ لاکھ 1 ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار کی ہوگئی، سوزوکی جی ایس 150 کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلح افواج کے خلاف بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج پاکستان قومی سلامتی کی ضامن […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا۔ اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہے تو انہیں تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جانا چاہئے۔ […]
لاہور (پی این آئی) بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیرثبوت انتہائی بے بنیاد الزامات لگائے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ممکنہ انتخابات سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی بھی تجویز ہے۔ ریلیف پلان میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 […]
کراچی(پی این آئی) سونا خریدنا اب ممکن نہ رہا۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سابق چیف جسٹس اور ان کے بیٹے کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے قائم […]
لاہور (پی این آئی )کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گیس کے میٹر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیاہے لیکن درحقیقت بہت سے لوگوں نے اس کو سمجھے میں غلطی کی ہے کیونکہ اوگرا نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ایف بی آر افسران نے نتخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی […]