راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیرثبوت انتہائی بے بنیاد الزامات لگائے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ممکنہ انتخابات سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی بھی تجویز ہے۔ ریلیف پلان میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 […]
کراچی(پی این آئی) سونا خریدنا اب ممکن نہ رہا۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سابق چیف جسٹس اور ان کے بیٹے کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے قائم […]
لاہور (پی این آئی )کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گیس کے میٹر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیاہے لیکن درحقیقت بہت سے لوگوں نے اس کو سمجھے میں غلطی کی ہے کیونکہ اوگرا نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستان منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ایف بی آر افسران نے نتخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ تشکیل دے دیا۔تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے بلال اسلم بھٹی کی لاہور رہائشگاہ پر آج شام اجلاس طلب کر لیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ ملک بھر سے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ایوان فیلڈ آج کل سپریم کورٹ کیخلاف سازشوں کا گڑھ بن چکا ہے۔محسن نقوی کا آٹا اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان مضحکہ خیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سے گجرات […]