ایشیاکپ پاکستان سے کہاں منتقل ہورہا ہے؟ وینیو کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنا منٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ملک شفٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی جانب سے ٹیم بھیجنے سے مسلسل انکار کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

close