لاہور (پی این آئی ) ریٹائرڈ محبان وطن کبھی اپنی سیاسی سرکس کے لئے شیر پالتے ہیں اور کبھی مور ۔۔۔9 مئی کے واقعات جن محبان وطن کے ’’فیض‘‘ کا نتیجہ ہیں انہیں آج نہیں تو کل اپنے قومی جرائم کا حساب دینا پڑے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جناح ہاؤس کو نقصان پہنچانے کا بلاشبہ انہوں نے ہمارے خلاف خود جال بچھایا، یہ سب لندن پلان کے تحت نواز شریف سے وعدے کے مطابق کیا گیا، تاکہ […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر کی ایک بار پھر اونچی چھلانگ ۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک […]
کراچی(پی این آئی)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہدات کی ہےکہ ٹی وی چینلز کسی بھی ریاستی ادارے کے خلاف مواد نشر نہ کرنےکو یقینی بنائیں۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئین کے آرٹیکل 19 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پر انصاف کی ذمہ داری ہو تو ہر فریق کو […]
استنبول(پی این آئی)پاکستان میں موجود ترک شہریوں کی اکثریت نے صدارتی انتخاب میں رجب طیب اردوان کو ووٹ دیکر برتری دلوادی۔ گزشتہ روز ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ہوئے جن کے نتائج بھی مکمل ہوگئے ہیں۔ صدارتی انتخابات میں صدر اردوان […]
راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فوجی تنصیبات اور ذاتی سامان کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین بشمول پاکستان آرمی […]
راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو راولپنڈی کے علاقے لیاقت باغ گیٹ سے گرفتار کیا گیا ، فیاض الحسن چوہان پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ انتشار،آئینی بحران کی وجہ بندیال کی کرسی کے غلط فیصلے بنے، منتخب وزرائے اعظم کو گارڈ فادر ، سیسلین مافیا،جبکہ 60ارب کرپشن کے مجرم […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس امیر بھٹی نے معروف اینکر عمران ریاض خان کی بازیابی کیس پر سماعت کی۔ڈی پی او سیالکوٹ نے عدالت میں بتایا کہ عدالتی حکم پر سیکٹر کمانڈر سے ملاقات کی۔عمران ریاض کی گمشدگی کا مقدمہ درج […]