حکومت میں شامل رہنما نے کم از کم ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے کرنے کی تجویز دیدی

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کم سے کم تنخواہ 50 ہزار روپے کی جائے اور اس پر عمل کیا جائے۔ گورنر سندھ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جو طوفان ہے اس میں لوگوں کا گزارا مشکل ہے، مہنگائی […]

عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیوں بنائی؟ حکومت نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلیک منی کو وائٹ کرنے کیلئے جھوٹا ٹرسٹ بنایا گیا، جرائم پیشہ ذہن اس طرح کی سکیمیں بناتا ہے، اس کیس پر چھوٹ نہیں مل سکتی۔ پریس […]

اب کسی کی خیر نہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب حکومت نے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو مکمل اختیار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونیوالے مظاہروں میں کتنا نقصان ہوا؟ تخمینہ لگا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران اسلام آباد میں ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایا لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونیوالے […]

ترکیہ میں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، طیب اردگان کونسے نمبر پر ہیں؟

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے سلسلے میں گنتی کا عمل جاری ہے ، ابتدائی نتائج میں سابق صدر رجب طیب اردوان کو برتری حاصل ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اب تک 63 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے […]

کرناٹک میں مودی کی جماعت کو شکست، کانگریس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

بنگلورو (پی این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف کانگریس کی واضح جیت کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے ریاست کے علاقے تلک واڑی بیلگاوی میں ایک گنتی مرکز کے باہر”پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے۔ کشمیر […]

اے این پی کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج سے متعلق اچانک بڑا فیصلہ

لاہو ر(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کاکہنا تھاکہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سپریم کورٹ کے باہراحتجاج میں شرکت کریں گے۔ احتجاج سے […]

پی ٹی آئی کا کارکنان کی ہلاکتوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ، تمام مقدمات میں کس کو نامزد کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کارکنوں کی ہلاکت پرقتل کے مقدمات درج کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کوگرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ انہیں کس مقدمے میں گرفتار کیا […]

فوج مخالف بیانیہ، سردار تنویر الیاس نے عمران خان پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی رہنما سردار تنویر الیاس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو […]

close