اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت فواد چوہدری کی گرفتاری کالعدم قرار دے کر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔ اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی) پارلیمان، عدلیہ جنگ میں شدت آگئی۔۔ حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ۔ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائیگی۔ مختلف جماعتوںکے رہنما کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت علماءاسلام کے مولانا اسعد محمود نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی سہولت کاری کابندوبست کیا ، تین ججز نے عمران خان کے اقتدار کیلئے راہ ہموا ر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ حکومتی اتحادی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کے اختیارات چیلنج کردیئے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن نے پہلے یہ موقف اپنایا ہی نہیں تھا،جو نکات پہلے نہیں اٹھائے کیا وہ اب اٹھائے […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کم سے کم تنخواہ 50 ہزار روپے کی جائے اور اس پر عمل کیا جائے۔ گورنر سندھ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جو طوفان ہے اس میں لوگوں کا گزارا مشکل ہے، مہنگائی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلیک منی کو وائٹ کرنے کیلئے جھوٹا ٹرسٹ بنایا گیا، جرائم پیشہ ذہن اس طرح کی سکیمیں بناتا ہے، اس کیس پر چھوٹ نہیں مل سکتی۔ پریس […]
لاہور ( پی این آئی ) پنجاب حکومت نے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو مکمل اختیار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران اسلام آباد میں ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایا لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہونیوالے […]
انقرہ (پی این آئی) ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے سلسلے میں گنتی کا عمل جاری ہے ، ابتدائی نتائج میں سابق صدر رجب طیب اردوان کو برتری حاصل ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اب تک 63 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے […]
بنگلورو (پی این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف کانگریس کی واضح جیت کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے ریاست کے علاقے تلک واڑی بیلگاوی میں ایک گنتی مرکز کے باہر”پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگائے۔ کشمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا رہے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان جو […]