اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری سے متعلق بڑا حکم جاری Posted on May 16, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دیا۔