لاہور(پی این آئی) کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور ساتھ لے کر جانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کار کنان نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیا تھا اس دوران کار کنان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو سخت سزا ملنی چاہی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ شواہد سامنے آچکے ہیں کہ حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، ہم ثابت کریں گے کہ فتنہ اور فساد باقاعدہ منصوبہ بندی سےکیا گیا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا تھا۔ پولیس نے شہر یار آفریدی اور […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر فوج نہ ہو تو ہمیں پتا چلے کہ آزادی کیا ہوتی ہے، ہمیں اپنی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) شیریں مزاری کی تھانے میں مبینہ طور پرچیخیں نکلوائے جانے کا انکشاف۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں والدہ کے رونے کی آوازیں سنیں۔ ایک بیان میں […]
لاہور (پی این آئی) آرمی ایکٹ کے تحت درج ہونے والے 2 مقدمات میں عمران خان کو نامزد کر دیا گیا، لاہور کے جناح ہاوس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہو گی، مقدمات میں پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ 2 ہفتوں کے اندر سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا۔ جس […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی سے مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو18مئی کو نیب میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی بھیج دیاگیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پبلک اکاونٹس کمیٹی کی 9 مئی مظاہروں میں شامل ریٹائرڈ سرکاری افسران کی پنشن روکنے کی سفارش، چئیرمین نور عالم خان کے مطابق وزارت دفاع کو گزارش کریں گے کہ ملوث ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن بند کیے جائیں، احتجاج میں […]