عدالت کاملیکہ بخاری اور علی محمد خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست […]

عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں کب تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالتِ عالیہ میں پیش […]

سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے یا نہیں؟بڑے سوال کا بڑا جواب مل گیا

کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل […]

علی زیدی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی؟ خود ہی میڈیا پر اپنی پوزیشن واضح کر دی

کراچی (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے پارٹی سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ =علی زیدی نے کہا ہے کہ میرے پی ٹی آئی چھوڑنے کی جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، میرے خلاف غلط […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، کون کونسی فورسز سکواڈ کا حصہ ہوں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماؤں کی دوبارہ گرفتاری کیلئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے پولیس اور کمانڈوز پر مشتمل اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے والے اس خصوصی اسکواڈ […]

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو بلاوا آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر […]

اینکر عمران ریاض کی گمشدگی اغوا قرار، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر اینکر عمران ریاض کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سول لائنز سیالکوٹ میں درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او حسن اقبال نے کہا کہ مقدمہ مغوی کے والد محمد ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ […]

کور کمانڈر ہائوس سے مور لے جانے والا شخص کون نکلا؟ گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور ساتھ لے کر جانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کار کنان نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیا تھا اس دوران کار کنان […]

پاک فوج ہے تو پاکستان ہے، فواد چوہدری نے 9مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کو شرمناک قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو سخت سزا ملنی چاہی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ […]

9مئی کو ہنگامہ آرائی کرنیوالوں نے تربیت کہاں لی؟ وزیر داخلہ راناثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ شواہد سامنے آچکے ہیں کہ حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، ہم ثابت کریں گے کہ فتنہ اور فساد باقاعدہ منصوبہ بندی سےکیا گیا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]

شہریار آفریدی اور اہلیہ کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبرآگئی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا تھا۔ پولیس نے شہر یار آفریدی اور […]

close