جیل جاؤ یا لندن چلے جاؤ، عمران خان کو 2 آپشنز دیدیئے گئے، معروف صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2 آپشنز دے دئیے گئے ہیں۔ کل عقیل کریم ڈھیڈی نے لاہور میں زمان پارک میں عمران خان سے طویل ملاقات کی۔         […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، ایک ساتھ کئی وکٹیں گر گئیں

  ملتان (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات کے بعد اراکین اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کااعلان کردیاہے۔       […]

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، عمران خان نے جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی مخالفت نہیں کی تھی۔       انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان نے مشکل وقت میں پارٹی چھوڑ کر جانیوالوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی رہنماؤں کا 9 مئی کو ہونے والے پر تشدد ہنگاموں کے بعد طور احتجاج پارٹی چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، محمود مولوی اور امین اسلم تحریک […]

زمان پارک سے فرار ہونیوالے کتنے مشتبہ افراد کو پکڑ لیا گیا؟ پولیس کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زمان پارک سے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جو نہر کے راستے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔اور بھی لوگ ہیں جو فرار کی […]

ہسپتال سے ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہوا تو ان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں یاسمین راشد کے […]

وزیراعظم نے اچانک وزارت خزانہ کے اہم ترین عہدیدار کو ہٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا۔حامد یعقوب کو سیکرٹری خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں آندھی جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے […]

گیس میٹر پر عائد اضافی کرایہ ختم کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ یکم […]

چیف جسٹس کیخلاف عدم اعتماد کا ووٹ، فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیف(پی این آئی)یوکرین سپریم کورٹ کے سربراہ کو 27لاکھ ڈالر کی رشوت کی انکوائری کے معاملے میں حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسوولود نیازیف کی نظربندی کے بعد 142 میں سے 140 ججوں نے سپریم کورٹ کے اجلاس میں انہیں […]