پشاور(پی این آئی) ڈپٹی کمشنرپشاور شاہ فہد کے یورپ میں سیر سپاٹے جبکہ دوسری جانب سائلین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے ڈپٹی کمشنر شاہ فہد دو ہفتوں سے یورپ میں مز […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران پنجاب حکومت کا زمان پارک آپریشن سے متعلق بڑا فیصلہ۔نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بتایا کہ کل کمشنر لاہور کیساتھ پنجاب پولیس کے 400جوان جائیں گے اور زمان پارک عمران خان کی رہائشگاہ سے دہشتگردوں کو حراست میں لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونیوالےاعلامیے میں کہا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک سے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں نگران حکومت کے ترجمان عامر میر کا کہنا تھا کہ تمام ملزمان فرار ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کون ہے جو کور کمانڈر ہاوس پر حملے کی مذمت نہیں کررہا؟ کور کمانڈر ہاوس کو جلانے کی ہر کوئی مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے کئی اراکین نے کس سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا؟.. پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہےکہ پی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے کم و بیش ساڑھے سات ہزارکارکنان گرفتار کئے جا چکے ہیں جن میں بیشتر کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2 آپشنز دے دئیے گئے ہیں۔ کل عقیل کریم ڈھیڈی نے لاہور میں زمان پارک میں عمران خان سے طویل ملاقات کی۔ […]
ملتان (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات کے بعد اراکین اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کااعلان کردیاہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، عمران خان نے جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کی مخالفت نہیں کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ […]