صوبائی حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما […]

دہشتگردوں کی سہولت کاری پر پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور( پی این آئی)نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نامزد ملزموں کی غیر قانونی اورغیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے […]

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

بارشیں، آندھی اور طوفان۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔       گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں […]

علی امین گنڈاپور کا پارٹی چھوڑنے سے متعلق اہم بیان آگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے،میں وہ نہیں جو وفاداریاں تبدیل کروں۔       اپنے بیان میںسابق وفاقی وزیر نے کہا […]

عمران خان کو تحفظ دینے کیلئے 60امریکی اراکین کانگریس میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا۔       انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

واقعہ 9مئی کے ذمہ دار عمران خان نہیں، پارٹی چھوڑنے والے رہنما نے بھی جاتے جاتے گواہی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار قرار نہیں دیا جا سکتا، تحریک انصاف کے سربراہ تو جیل میں تھے، انہیں اپنی جماعت میں کالی بھیڑیں تلاش کرنی چاہیئں، پارٹی چھوڑنے والے ملک امین اسلم کا پی ٹی […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات سے متعلق کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، میں مذاکرات صرف الیکشن کی تاریخ پر کرونگا۔       پاکستان کا آئین 90 دن میں الیکشن کرانا چاہتا ہے، (ن )لیگ […]

ثبوت موجود، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کون کرے گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لئے ثبوت موجود ہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، جتھوں کو پہلے سے ہی […]

تاریخ اپنے آپ کو مسلسل دہرا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں کے پارٹی چھوڑنے پر حامد میر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے پر سینئر صحافی حامد میر کا ردِعمل آیا ہے۔گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور اب تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری […]

close