9مئی کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر زاسلام آباد پر حملے کا منصوبہ بے نقاب، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بھی ملوث قرار دیدیا، فیصل واوڈا کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی شرپسندوں نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پر بھی حملے کی منصوبہ بندی کی تھی، جی ایچ […]

9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا الزام، مذہبی جماعت کے سربراہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا ہے۔ حامد رضا کیخلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے، جس کی بنیاد پر انہیں حراست […]

عمران خان کو 2200 مطلوب افراد کی فہرست تھما دی گئی، مراد سعید سمیت کون کونسے سینئر پارٹی رہنمائوں کے نام بھی شامل ہیں؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے عمران خان کو 2200 مطلوب افراد کی فہرست فراہم کردی گئی ہے جس میں پارٹی کے سینیئر اور اہم رہنماؤں کے نام بھی شامل ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے زمان پارک کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے زمان پارک سے پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عمران خان سے مذاکرات کرنے والی ٹیم نے محسن نقوی سے ملاقات کرکے رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور مریم نواز سمیت اہم شخصیات دہشتگردوں کے نشانے پرآگئیں ، تھریٹ الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) چیف آرگنائزرن لیگ مریم نواز، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ اور دیگر اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا، دہشتگرد منصوبے کی ٹی ٹی پی اندرونی عہدیدران نے تصدیق کی۔ مصدقہ اطلاعات کے تحت چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز، […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20اجلاس، چین نے بھارت کا خواب چکنا چور کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اگلے ہفتے منعقدہ جی 20 سیاحتی اجلاس کی مخالفت کرتے ہوئے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے پاس رواں برس جی 20 ممالک کی سربراہی ہے اور وہ ملک بھر […]

عمران خان کا پولیس کو گھر کی تلاشی کی اجازت دینے سے انکار، کمشنر لاہور نے مطلوب افراد کی فہرست بھی عمران خان کو تھمادی

لاہور (پی این آئی) حکومتی ٹیم اور عمران خان کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ملاقات کے دوران عمران خان کی جانب سے پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی اجازت نہیں دی گئی۔ عمران خان […]

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا […]

عدالتی حکم کے باوجود شاہ محمود قریشی کی رہائی کا معاملہ کیوں لٹک کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود شاہ محمود قریشی کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت گرفتار شاہ محمود قریشی کی رہائی کے حکم میں نیا موڑ آ گیا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ […]

ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ توڑنے والا شخص گرفتار، گیٹ توڑ کر کتنے میں فروخت کیا؟ حیران کن انکشاف

پشاور (پی این آئی) ریڈیو پاکستان کا گیٹ توڑنے والا آخرکار پولیس کی گرفت میں آ ہی گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والے ملزم محمد عمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ ملزم نے […]

نواز شریف نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت کر دی مگر کیوں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں تحریک انصاف پر پابندی اور دیگر معاملات پر رائے تقسیم ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سمیت ن لیگ کی اکثریت تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں۔نوازشریف نے سینئر رہنماؤں کو پی […]

close